حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ
مُحَمَّدُ بْنُ زَنْجَوَيْهِ الْبَغْدَادِيُّ، وَغَيْرُ
وَاحِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ
مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ
قَرْمٍ، عَنْ أَبِي يَحْيَى
الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ
اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مِفْتَاحُ
الْجَنَّةِ الصَّلَاةُ وَمِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ ".
جابر بن عبداللہ رضی
الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: "نماز جنت کی کنجی ہے، اور نماز کی کنجی وضو ہے"۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة
الأشراف : ۲۵۷۶) وانظر مسند احمد (۳/۳۳۰) (ضعیف) (سند میں
سلیمان بن قرم اور أبویحیی القتات دونوں ضعیف ہیں، مگر آخری ٹکڑا ’’ مفتاح
الصلاة الوضوء ‘‘ پچھلی حدیث کی بنا پر صحیح لغیرہ ہے).
قال الشيخ الألباني: صحيح بما قبله (3)
صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 4
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔